حنا پرویز کس کی مداح ہیں ؟ خلاصہ ہو گیا ۔
حنا پرویز کس کی مداح ہیں ؟ خلاصہ ہو گیا ۔
حنا پرویز نے نجی ٹی وی کو ایک انٹر ویو دیا جس میں انھوں نے بتایا کہ میں اپنی ذاتی زندگی میں جن بھی مسائل کا شکار ہوئی
میں نہیں سمجھتی اس کے لئے کوئی بھی شخص اکیلا ذمہ دار ہو تا ہے ۔ جو بھی معاملات یا مشکلات پیش آتی ہیں اس میں دونوں اطراف کے لوگ قصوروار ہوتے ہیں۔
حنا پرویز کا کہنا ہے کہ انسان خواہ کتنی ہی منصوبہ بندی کر لے لیکن اللہ سب سے بہتر منصوبہ ساز ہے اس لئے اللہ پر یقین رکھیں۔
ایک سوال کے جواب میں حنا نے بتایا کہ آئیڈیل لائف پارٹنر کے متعلق مجھے کچھ نہیں پتا لیکن میاں بیوی مل کر ایک آئیڈیل رشتہ بنا سکتے ہیں۔
حنا پرویز کا کہنا ہے کہ میرا ماڈلنگ اور ایکٹنگ میں کوئی رحجان نہیں ہے میں کیمرہ شائے پرسن ہو ں۔ کونٹرورسی سے متعلق حنا نے بتایا
کہ اچھی بھی ہوتی ہے بری بھی ہوتی ہے، سوشل میڈیا پر ایبیوزیو زبان بھی بولی جاتی ہے ۔ جو کہ برداشت کرنا خاصا مشکل ہوتا ہے۔
حنا کا کہنا ہے کہ میں کرنٹ افئیر ز سے کافی زیادہ جڑی رہتی ہوں ، تاکہ مجھے شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
حنا کا کہنا ہے کہ میں کالم مہینے میں ایک یا دو کالم لکھتی ہوں اس کے لئے میں نے باقاعدہ کورسز کئے ہیں ۔