صفر المصفر کے مہینے میں یہ ایک وظیفہ کریں اور تمام آفات سے محفوظ رکھیں۔

    صفر المصفر کے مہینے میں یہ ایک وظیفہ کریں اور تمام آفات سے محفوظ رھیں۔

     

     

    Advertisement

     

     

    اسلامی سال کا یہ دوسرا مہینہ ہے اس کو صفر المصفر کہا جاتا ہے  اس کے متعلق مشہور ہے کہ اس مہینے میں تمام آفات انسانوں پر ایک ساتھ اُتاری جاتی ہیں

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اس لئے  اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ صدقہ و خیرات کریں۔ صدقہ بڑی سے بڑی بلا کا  ٹالتا ہے۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    صفر کے مہینے میں جمعے کے روز بعد از نماز عصر  پڑھیں اور اسی جگہ بیٹھے رہیں بعداز نماز عصر  آپ اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اور  اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی  پڑھیں  اس کے بعد ایک تسبیح سورۃ اخلاص کی پڑھیں۔ اس کے بعد اللہ کے حضؤر دعا کریں۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اللہ کے حکم سے تمام تر دعائیں  قبول ہوں سارے مہینے  آپ  تمام تر آفات سے محفوظ رہیں گے ۔  اللہ تعالیٰ بڑا بے نیا ز ہے وہ ہر  دل کے حال جانتا ہے ۔

     

     

    Advertisement

     

     

    محرم او ر صفر میں چونکہ حضورﷺ کے عزیز وں کی وفات ہوئی تھی اس لئے ان مہینوں کو عام الحزن یعنی غم کا سال بھی کہا جاتا ہے ۔

    Advertisement