افغان کھلاڑیوں کا پاکستان سے ہار کے ایسا ردعمل ۔
افغان کھلاڑیوں کا پاکستان سے ہار کے ایسا ردعمل ۔
ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستا ن کے ہاتھوں سنسنی خیز ہار کے بعد افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی اور کوچ رئیس احمد زئی نے کہا
کہ میچ ہارنے کے بعد کوئی بھی کھلاڑی سکون سے سو نہیں پایا۔ میچ سے ہار والا دن ہمارے لئے بہت بُرا ثابت ہوا۔
افغان کوچ کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ ہار کے بعد پاکستان سے جیت ہمارے لئے بہت ضروری ہے ۔ اس لئے
کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ عوام بھی بہت زیادہ پریشان تھی اس لئے ایسا رویہ دیکھنے کو ملا۔ لگاتار دوسری ہار کے بعد تمام کھلاڑی پریشان تھے اس لئے سب افسردہ ہیں۔
کھلاڑی ہار کے بعد آرام سے سو نہیں پائے سب کو نیند کی ٹیبلیٹس لینی پڑی ۔ ہم نے اب مستقبل میں اپنی کارکردگی کو بہتر کرنے پر دھیان دینا ہے ۔
تا کہ ہمارے کھلاڑی بنگلہ دیش اور پاکستان کے خلاف اچھا کھیل کھیلیں گے ۔ ہم نے پاکستان کو مضبوط اسکورز 130 کا اچھا ٹارگٹ دیا تھا۔ اس چیز نے ہمیں ورلڈ کپ کے لئے مزید اعتماددے گی۔