رات کوسونے سے قبل لونگ کھائیں ایسے فائدے ہونگے کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔
رات کوسونے سے قبل لونگ کھائیں ایسے فائدے ہونگے کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔
رات کو سونے سے قبل دو لونگ کھانے ایسے ایسے فوائد ہیں کہ آپ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے اب تک کیوں نہیں کھائے۔ لونگ کھانے میں استعمال ہونے والے مصالحہ جات میں شامل ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ حکیم اس دوا کے طور پر بھی استعمال کرتے تھے۔ لونگ میں آئرن، میگتیز ، فائبر ، اومیگا 3 فیٹی ایسڈاور پوٹاسیم پایا جاتا ہے ۔
لونگ انسانی جسم کو صحت مند رکھتا ہے ۔ رات کو سونے سے قبل 2 لونگ ایک گلاس پانی کے ساتھ پی لیں تو اس سے تیزابیت ، قبض ، پیٹ درد ، اور پیٹ سے جڑی تمام تر مشکلات دور ہو جاتی ہیں۔
لڑکوں کو تمباکو نوشی ، گٹکا وغیر ہ استعمال کرنے عادت ہو تی ہے اس کی وجہ سے ان کے منہ سے بدبو آتی ہے ۔ لونگ کا استعمال کرنے سے یہ بدبو ختم ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ لونگ میں کیلشیم بھی پایا جاتا ہے ۔
ہر روز دو لونگ استعمال کرنے سے خون کی تمام تر گندگی صاف ہو جاتی ہے ۔ لونگ دراصل ایک جڑی بوٹی ہونے کے ساتھ ایک بہترین دوا ہے ۔ اس کا ذائقہ کڑوا اور تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے ۔
اس کے استعمال سے امراض چشم ، دانتوں اور کھانسی کے مسائل بھی حل ہو جاتے ہیں۔ کھانسی زکام اور سرد ر د میں راحت کے لئے لونگ اور تلسی کے پتوں پر مشتمل ادرک والی چائے استعمال کریں۔