کیلے کا اس طریقے سے استعمال آپ کے ہوش اڑا دے گا، آپ کبھی کیلا لینا نہیں بھولے گے

    کیلے کا ایسا استعمال   کہ  جسمانی توانائی واپس آجائے۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    کیلا دنیا کا سب سے مشہور پھل ہے جس میں تمام وٹامنز موجود ہوتے ہیں پوٹاشیم بھی موجود ہوتی ہے یہ توانائی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    کیلے کا درخت نہیں ہوتا ۔ یہ پودوں پر اگتا ہے اور یہ پودے بیج سے نہیں پید ا ہوتے ۔ بلکہ ایک خاص قسم کا بلد ہوتا ہے جس کو لگایا جاتا ہے ۔ یہ فورا توانائی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    Banana عربی زبان کے لفظ بنان سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے انگلیوں کے پورے اور سائنٹفیک لحاظ سے اس کا مطلب عقلمندوں کی خوراک ہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    کیلے میں موجو د وٹامنز نئے پیدا ہونے والی بیماریوں سے لڑتے ہیں۔ جو لوگ ہفتے میں 4 سے 6 فیصد کیلے استعمال کرتے ہیں ان میں گردے کی بیماریوں کے چانسز50 فیصد کم ہوتے ہیں۔پٹھوں میں کھینچاؤ کو روکتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    کیلے کے چھلکے میں ایک ہارمون ہوتا ہے جو کیلے کو پکاتا ہے۔ اگر اس کو استعمال نہیں کرتے تو وہ خراب ہو جائے گا۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    یہ آنکھوں کی بینائی بڑھاتا ہے۔ اور حلقے کم کرتا ہے۔

     

    Advertisement