اگر ہڈیوں کی درد سے پریشان ہیں تو اس سبزی کے استعمال سے ہڈیوں میں گولہ بننا شروع ہو جائیگا۔

    ایسی سبزی جس کے استعمال سے ہڈیوں میں گودا پیدا ہوتا ہے۔

     

     

     

     

     

    اللہ تعالیٰ نے انسان کی صحت و افزائش کے لئے سبزیاں اور پھل عطا کئے جن کے استعمال کے فائدے ہوتے ہیں۔ جیسے کہ اروی ایک لیس دار ، مزیدار اور جڑ والی

     

     

     

     

     

     

     

    پسندیدہ سبزی ہے ۔ اس کی کاشت پاکستان سمیت ایشیا کے مختلف ممالک میں ہوتی ہے۔  اس میں سفید رنگ کا مغز ہوتا ہے۔

     

     

     

     

     

     

     

     

    یہ سبزی خوش گوا ر ذائقے والی ہوتی ہے۔ ارو ی کو سبزی کے طور پر استعمال کرنے کے علاوہ اس  کے پتے بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔

     

     

     

     

     

     

     

     

    لیکن پاکستان میں اس کے پتوں کو کھانے کا رواج نہیں ہے۔  اس میں بہت سے غذائی اجزاء اور  معدنیات پائے جاتے ہیں جن مین میگنیشم ، پوٹاشیم اور وٹامن ای شامل ہوتے ہیں۔

     

     

     

     

     

     

     

     

    اس کے استعمال سے ہڈیوں میں گودا پیدا ہوتا ہے اروی کا  لیس گھٹنوں اور جوڑوں کے لئے مفید ہے ، انسان کے ہڈیوں اور جوڑوں میں جو لیس کم ہوجائے اروی کا لیس اس کو دوبارہ پیدا کرتا ہے۔

     

     

     

     

     

     

    آنتوں کی خشکی دور کرنے کے لئے بھی اروی بہترین غذا ہے۔   اروی کے استعمال سے سینے کی خشکی میں بھی کمی واقع ہوتی ہے۔

     

     

     

     

     

     

     

     

    یہ بلڈ پریشر کو قابو رکھتی ہے اور دوران خون کو رواں کرتی ہے جس سے بلڈ پریشر اعتدال میں رہتا ہے۔  جلدکے امراض کے لئے بھی فائدہ مند ہے ۔

     

     

     

     

     

     

     

    جسم کی شکنیں اور خشکی کو دور کرتی ہے دل کو صحت مند بناتی ہے کولیسٹرول کی سطح کو برقرار رکھتی ہے۔ اس میں موجود فائبر   بیڈ کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔

     

     

     

     

     

     

     

    حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لئے یہ مفید سبزی ہے ۔  اس سے دودھ پلانے والی خواتین کے دودھ میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے جلد میں جو گلٹیاں اور گانٹھیں بنتی ہیں

     

     

     

     

     

     

     

    یہ ان سے چھٹکار ا دلاتی ہے۔   اروی کے پتوں کا رس لے کر اس میں  تھوڑا سا نمک شامل کر کے گلٹیوں والی جگہ پر لگانے سے  یہ ختم ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔

     

     

     

     

     

     

     

     

     

    اروی ایک بادی سبزی بھی ہے جسم میں بلغم بناتی ہے اگر اس کو چھیل کر نمک لگا کر دھویا جائے اور لیموں چھڑک کر گرم مصالحوں میں اس کو پکایا جائے تو اس کا بادی پن دور ہوجاتا ہے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel
    imajbet güncel giriş
    casibom güncel giriş
    casibom giriş
    imajbet
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    kumar siteleri
    pusulabet giriş
    pusulabet güncel giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom girişfethiye escortfethiye escortdinamobetmatadorbetcasibomhd porndeneme bonusu veren sitelerbetparkkolaybetonwinparabet
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıkamagra jelmariobetdinimi bunusu virin sitylrAt penisi bonusu veren sitelerdijital danışmanlık