وزیراعظم مودی کی سالگرہ کے موقعہ پر افریقی ملک کا بڑا تحفہ

    ستر سال بعد چیتوں نے واپس آنا قبول کر لیا۔

     

     

     

     

     

     

    غیر ملکی ذرائع کے مطابق  ہفتہ کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر افریقی ملک نمبیا سے ایک معاہدے کے تحت

     

     

     

     

     

     

    8 چیتوں کی پہلی کھیپ بھارتی شہر گوالیار پہنچی جنہیں ریاست مدھیہ پردیش کے کونو نیشنل پارک میں رکھا جائے گا ۔

     

     

     

     

     

     

    بھارتی حکام کے مطابق کونونیشنل پارک میں چیتوں  کے لئے معیاری جگہ ، چراگاہیں  موجود ہیں ان چیتوں میں پانچ مادہ اور تین نر چیتے موجود ہیں۔

     

     

     

     

     

     

    جن کی عمریں دو سے چھ سال کے درمیان ہیں ۔ ان چیتوں کو جنگل میں چھوڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

     

     

     

     

     

     

    جنگل میں چھوڑنے سے قبل ان کو  ایک ماہ کے لئے قرنطینہ کیا جائے گا ۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ سے بھی 12 چیتے لائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

     

     

     

     

     

     

     

    تا ہم اس سلسلے میں ابھی دو نوں ممالک کے مابین بات چیت جاری ہے ۔ چیتوں کو خصوصی  طور  پر تیار کردہ بوئنگ 747 طیارے پر نمیبیا سے بھارت بھیجا گیا ہے  ،

     

     

     

     

     

     

     

    دوران سفر جہاز میں ویٹر نری ڈاکٹر ز اور تین ماہر حیاتیات بھی چیتوں کے ہمراہ تھے۔

     

     

     

     

     

     

     

    گوالیار سے چیتوں کو بذریعہ ہیلی کاپٹر  بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے کونونیشنل پارک میں منتقل کیا گیا جہاں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے

     

     

     

     

     

     

    ان کو پارک میں  چھوڑا، بھارت میں 1952 کے بعد   سرکاری طور پر چیتے معدوم ہو گئے تھے اور یہ دنیا کے تیز ترین زمینی جانور سمجھے جاتے ہیں۔  جو کہ 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتے ہیں ۔

    Hacklinkcasibom girişmarsbahismarsbahismarsbahisantalya travestiMeritkingmarsbahisdeneme bonusu veren sitelermarsbahisdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahis
    Warning: mysqli::__construct(): (HY000/1040): Too many connections in /home/cstore/public_html/guncel.php on line 8
    Veritabanına bağlanırken hata oluştu: Too many connections
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahismarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twittermarsbahis girişmarsbahismarsbahis girişvozol puffheetsheetscasibom girişmarsbahismarsbahisMedyumgrandpashabetgüvenilir bahis sitelerimarsbahismarsbahismarsbahis girişAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyummarsbahis giriş
    Warning: mysqli::__construct(): (HY000/1040): Too many connections in /home/cstore/public_html/guncel.php on line 8
    Veritabanına bağlanırken hata oluştu: Too many connections