کافور کی گولیاں جلد پر استعمال کرنے سے حیران کن نتائج پائیں۔
کافور کی گولیاں جلد پر استعمال کرنے سے حیران کن نتائج پائیں۔
کافور کی گولیا ں اکثر باتھ روم میں رکھی جاتی ہیں لیکن اس کے مزید استعمال کے متعلق کس کو معلوم نہیں۔
کافور کو باتھ روم یا پھر الماریوں میں رکھنے سے کیڑے سے نجات ملتی ہے اس کے علاوہ اس کو چہرے بالوں اور دوائیوں میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
اگر کسی کے چہرے پر دانے ہیں تو وہ ٹی ٹری آئل میں کافور شامل کریں اور اس کو اسنشئیل آئل میں ملا کر چہرے پر لگائیں اپ کے چہرے کے مسام بند ہو جائی گے اور دانے بھی ختم ہو جائیں گے۔
اگر کافور کو بالوں میں استعمال کیا جائے تواس کو تیل میں شامل کر کے لگائیں اس سے خشکی بھی دور ہو گی اور بال مضبوط ہو جائیں گے ۔
زخم یا کسی بھی جلے ہوئے نشان پر کافور کو لگانے سے ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے ۔ زخم پر لگایا جائے تو وہ جلد خشک ہو جائے گا ۔
سر میں موجو د جوئیں بھی اس کے استعمال سے ختم ہو جائیں گی۔ ٹھنڈ لگنے کی صورت میں پانی میں کافور کوا بال کر اس سے بھاپ لیں ٹھنڈ ختم ہو جائے گی۔