اداکارہ نور بخاری نے انجلینا جولی کے پاکستان آنے پر پاکستانی اداکاروں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

اداکارہ نور بخاری نے انجلینا جولی کے پاکستان آنے پر پاکستانی اداکاروں کو  تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اداکارہ نور بخاری نے مذہب کے لئے شوبز کو چھوڑ دیا تھا ۔ اب انجلینا جولی کے پاکستان آمد پر اپنے انسٹا گر ام سے ایک اسٹوری شئیر کی  ہے ان کا کہنا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ انجلینا جولی کو اپنے ملک میں دیکھکر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔   ہمارے اپنے اداکار اپنی فلموں کو پروموٹ کر نے کے لئے   ہر شاپنگ مال میں ناچ رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

حدیقہ کیانی اور ریشم کے علاوہ کوئی بھی اداکار نظر نہیں آیا جو کہ سیلا ب متاثرین کی مدد کرتا ہو۔ ایسے لوگوں کو  فالو نہیں کرنا چاہیے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انجلینا جولی  مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے  یہاں سرگرمیوں کا جائزہ لے رہی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات دیکھکر دکھی ہوں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انجلینا کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کئی مرتبہ آ چکی ہیں۔ لیکن اتنی خراب صورتحال نہیں  دیکھی تھی ان کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ پاکستان یہاں کے لوگوں کو افغانستان کے لئے فراخ دلی سے متاثر ہو کر آئی تھی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago