شہریوں کے لئے خوشخبری حکومت نے تیل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا۔

    شہریوں کے لئے خوشخبری حکومت نے تیل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی کے گزشتہ اجلاس  کے فیصلوں پر عمل درآمد سے متعلق تمام چیزوں کا جائزہ لیا گیا۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اجلاس میں چیف اکانومسٹ  ، ایف بی آر کے حکام اور وزرات خزانہ بھی شریک ہوئے سب کو بریفنگ دی گئی کہ حالیہ سیلاب کی وجہ سے آلو ، ٹماٹر کے علاوہ بھی فصلیں خراب ہوئیں ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    ایک ہفتے کے اندر 10 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ بجلی ، ٹماٹر ، ایل پی جی ، سلنڈر ، لہسن ، کیلا اور دال مسور کے علاوہ خوردنی تیل کی قیمتوں میں بھی کمی آئی ہے ۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اب احسن اقبال  کا کہنا ہے کہ بلا ضرورت منافع خوری کو روکنا ہوگا اور اس سلسلے میں اقدامات کرنے ہوں گے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی ہے ۔ اب پوری کوشش ہے کہ شہریوں کو ریلیف دیا جائے اور 20 روپے فی کلو  کمی کو یقینی بنایا جائے۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement