دلچسپ و عجیب

حافظ ظاہر اشرفی کا پاکستان کو لے کر اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اس کا کوئی بھی قانون آئین کے منافی نہیں ہو سکتا۔حافظ طاہر اشرفی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان علماء کونسل کے چئیر مین  حافظ طاہر  محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ملک ہے اس کے آئین  بالکل واضح ہیں  کوئی بھی قانون  قرآن و سنت کے منافی نہیں ہو سکتا ۔ سیاسیت دان سیاست میں مذہب کو نہ لائیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اسلام آباد میں پریس کانفرس کے دوران ان کا کہنا ہے کہ پوری امت مسلمہ اور وطن عزیز میں رہنے والے مسلمانوں کو ربیع الاول کے مہینے کی مبارکباد ہو ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اسی مناسبت سے میں ایک پیغام دینا چاہتا ہوں کہ  رسول کریم ﷺ  رحمت اللعالمین ہیں ان کا پیغام محبت ، امن ، رواداری  اور ضعیفوں کا خیال رکھنا ہے اس لئے میری قوم سے گزارش ہے کہ  سیرت مصطفیٰ ﷺ کو اپنائیں اور اس پر عمل پیرا ہوں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

رسول کریمﷺ کا فرمان ہے کہ تمام مسلمان ایک جسم کی طرح ہیں اگر جسم کے ایک حصے میں درد ہو تو سارا جسم وہ درد محسوس کر تا ہے  اس وقت پاکستان کے حالات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سیلاب زدگان اس وقت مدد کے طلب گار ہیں۔  اس لئے آگے بڑھیں اور اپنے بہن بھائیوں کی مدد کریں۔ ٹرانس جینڈر بل کے حوالے سے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں جے یو آئی ایک جامع اور وضاحت والا بل لا رہی ہے ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago