کپڑے دھوتے وقت مشین میں یہ ایک چیز شامل کریں اور رنگ خراب ہونے سے بچائے۔

    کپڑے دھوتے وقت مشین میں یہ ایک چیز شامل کریں۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    کپڑے دھونا ہر گھر کے معمولات زندگی کا حصہ ہے  اور زیادہ تر خواتین کپڑوں کی دھلائی کے لئے ہفتے میں جس دن کا انتخاب کرتی ہیں وہ  اتوار کا دن ہوتا ہے ۔ تا ہم دن کوئی بھی مقصد تو کپڑے دھونا ہوتا ہے ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    کپڑوں کی دھلائی جو مین مسئلہ ہوتا ہے وہ   کپڑوں کا رنگ خراب نہ ہو۔ اکثر اوقات اتنی بدنما داغ کپڑے پر لگ جاتے ہیں کہ وہ پھر اتارے نہیں اترتے۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    زیادہ دھونے سے کپڑا پھٹ جاتا ہے۔ اس لئے اچھے ڈیٹرجنٹ کا استعمال کپڑوں کو خراب ہونے سے بچاتا ہے۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے کپڑوں کےرنگ خراب نہ ہوں تو آپ   اپنے قیمتی کپڑو ں کو دھوتے وقت جب واشنگ مشین میں ڈالتے ہیں

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    تو  ایک چمچ نمک بھی ان میں شامل کر دیں۔   نمک ڈالنے سے   ایسا ہوتا ہے کہ  اس میں موجود سلفر کمپاؤنڈز سرف  کے ایسٹک مالیکیولر  کمپاؤنڈز کے ساتھ مل کر کیمیائی  خواص پیدا کرتے ہیں

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    جس سے  کپڑوں میں موجود گرد اور دھول مٹی جلد نکل جاتی ہے۔ اور آپ کے کپڑے صاف ہو کر چمچانے لگتے ہیں بلکہ ان کا رنگ  بھی خراب  نہیں ہوتا ۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    کپڑوں کی دھلائی کے دوران سرف کا بہت زیادہ استعمال بھی کپڑوں کے لئے اچھا نہیں ہے ۔   اور واشنگ مشین کی دھلائی  کے بعد اس کو مکمل خشک کر لیں

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    تا کہ  اگلی مرتبہ دھونے پر کپڑوں کو بدبو نہ پڑے  کپڑوں  کو زیادہ لمبے وقت کے لئے بھگو کر نہ رکھیں۔ اس سے کپڑو ں کو معیار متاثر ہوتا ہے۔

     

     

    Advertisement