میچ ہارنے پر شائقین کھلاڑیوں پر برس پڑے۔

میچ ہارنے پر شائقین کھلاڑیوں پر برس پڑے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

سری لنکا کے ہاتھوں بری طر ح ہارنے کے بعد  پاکستان کے  شائقین کھلاڑیوں سے سخت نالاں نظر آ رہے تھے۔ گزشتہ رو زپاکستانی ٹیم کی کاکردگی بہت ہی مایوس کن رہی ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اسٹیڈیم میں موجود  خاتون  پاکستانی کرکٹرز پر  برس پڑیں۔   خاتون کا کہنا تھا کہ  ہماری ٹیم نے آج کے میچ میں جیتنے کی کوشش ہی نہیں کی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

فیلڈنگ ناکام ،  بیٹنگ بھی ناکام آج کا میچ تو میچ لگا ہی نہیں ٹینشن ہی تھی ہم تو بار بار پانی ہی پیتے رہے۔  قومی کرکٹرز کو  مخاطب کرتے  ہوئے کہا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ ہارنا بھی تو ایک وقار سے ہارو ۔ کچھ  کھیلو تو سہی۔ ہم نے کب کہا کہ ہر مرتبہ جیت کر دکھاؤ لیکن  ہار نا ہے تو کھیل کر ہارو ، پلیٹ میں جیت سجا کر مت دو کسی کو۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اگر ایسا ہی کرنا تھا تو پھر ہوٹل میں ہی بیٹھے رہتے اسٹیڈیم میں کیوں آئے؟  ہمیں کیا فائدہ ہوا اتنی گرمی میں آ کر ایسی کارکردگی دیکھنے کا ہمارے تو پیسے بھی ضائع ہو ئے اور ٹینشن الگ لے  مل گئی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago