بین الاقوامی

چین کی ترقی دیکھتے ہوئے امریکہ کا مزید پابندیاں لگانے کا فیصلہ، بڑی کھلبلھی مچ گئی

چین کی ترقی دیکھتے ہوئے امریکہ کا مزید پابندیاں لگانے کا فیصلہ

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

غیر ملکی ذرائع کے مطابق  امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے  چین پر مصنوعی ذہانت کے آلات اور کمپیوٹر کی چپس برآمد کرنےپر مزید پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

امریکی محکمہ تجارت نے رواں برس کے شرو ع میں ہی تین کمپنیوں کو خطوط ارسال کئے تھے  جن میں ان پابندیوں کے متعلق نئے قوانین اور ضوابط جاری کرنے کا ارادہ ظاہر کیا تھا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

باخبر ذرائع کے مطابق  امریکی محکمہ تجارت نے کے ایل اے کارپ، لام ریسرچ کارپ اور اپلائیڈ میٹیرلز کو بھی خطوط بھیجے  لیکن ان کو اس سے پہلے متعلقہ حکام کی جانب سے جاری کردہ نئے قوانین کے متعلق نہیں بتایا تھا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ان کمپنیوں نے خطوط کی موصولی سے متعلق عوامی سطح پر اعتراف کرتے ہوئے یہ ضرور کہا کہ انہیں چین کو چپ بنانے کا سامان دینے سے منع کیا گیا  ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

نئے قوانین کے ضوابط اب سامنے لائے گئے ہیں جب امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ چین کو جدید ٹیکنالوجیز کے حصول سے روکنے کی کوشش میں مصروف ہئ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سینٹر فار سٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل سٹڈیز میں ٹیکنالوجی کے ماہر جم لوئس نے بتایا کہ امریکہ نے جان لیا ہے کہ چِپ ہی ایک ایسی چیز ہے جو چین نہیں بنا سکتا ۔  امریکہ یہ سب اپنا تسلط برقرار رکھنے کے لئے کر رکھا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago