ادرک کے ایسے فوائد دیکھ کر آپ ڈاکٹر کو بھی بھول جائیں گے۔
ادرک کے ایسے فوائد دیکھ کر آپ ڈاکٹر کو بھی بھول جائیں گے۔
ادرک ایک ایسی سبزی ہے جو کہ ہر ہانڈی میں استعمال ہوتی ہے اس کے بے شمار فوائد ہیں ۔ سبزیوں میں اس کا استعمال سبزیوں کے بادی پن کو ختم کر تا ہے ۔
اگر ادرک کا قہوہ بنا کر پیا جائے تو اس سے ہاضمے کا نظا م درست ہوتا ہے۔ ادر ک انسانی جسم کے بہت سار ے در د دور کردیتا ہے ۔ ادرک کی چائے میں موجود وٹامن سی انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے ۔
اگر کسی شخص کو لمبے سفر پر جانا ہو تو وہ نکلنے سے قبل ادرک کی چائے پی لے اس سے لاتعداد فائدے ہوتے ہیں۔ یہ پیٹ کی گیس کو ختم کرتا ہے ۔
اس کے استعمال سے جوڑوں کا درد غائب ہو جاتا ہے ۔ معدے کی گرمی کو بھی دور کرتا ہےاور یادداشت کو بہتر بناتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سینے کی جلن پیدا کرنے والے عناصر بھی ختم ہو جاتے ہیں۔
ادرک کو سرہانے کے نیچے رکھ کر سونے کا بھی بہت فائدہ ہوتا ہے ۔ اگر ادرک کا ٹکڑا سر کے نیچے رکھ سویا جائے تو اس سے سانس کی بیماریاں ختم ہوتی ہیں
انسان اچانک سے آنے والے ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہتا ہے ۔ اورانسان پرسکون نیند سوتا ہے ۔ اس کے علاوہ ادرک کے استعمال سے پیشاب کی جلن بھی ختم ہوجاتی ہے ۔ نزلہ زکام ختم کرنے میں ادرک بہتر کام کرتا ہے۔