عمران خان کا لانگ مارچ چلتے چلتے ایک معصوم لڑکی کی زندگی نگل گیا
عمران خان کا لانگ مارچ چلتے چلتے ایک معصوم لڑکی کی زندگی نگل گیا
پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا آج مارچ روکنے کا اعلان۔
پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران ایک نجی نیوز چینل کے لیے کام کرنے والی صحافی صدف نعیم خان کے کنٹینر ٹرک کے ٹائر کے نیچے آگئی اور برے طریقے سے کچلی اور انہوں نے شہادت پائی۔
عمران خان نے واقعے کے بعد مارچ روکنے کا اعلان کر دیا۔ اس وقت عمران خان کا لونگ مارچ جی ٹی روڈ لاہور سے کاموکے کی طرف جا رہا تھا۔
اور اس کو گوجرانوالہ کی طرف بڑھا نہ تھا۔
واقعے کے بعد پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے مارچ کو دن کے لیے روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا
کہ کل بھی جاری رہے گا۔ عمران خان نے لواحقین سے تعزیت کا اظہار بھی کیا اور مرحوم کے لیے دعا کرائی۔