آج کے بعد آپ 4پھلوں کے چھلکے ہر گز نہیں پھینکیں گے،مزید جانیں اس آرٹیکل میں
آج کے بعد آپ 4پھلوں کے چھلکے ہر گز نہیں پھینکیں گے،مزید جانیں اس آرٹیکل میں
صرف پھل ہی نہیں پھلوں کے چھلکوں کی بھی بہت سے فائدے ہوتے ہیں. کہ آپ جانتے ہی ہیں کہ انار ایک ایسا پھل ہے جس کے بہت سے فائدے ہیں
بہت زیادہ فائدے ہیں. اگر کسی شخص کا خون گاڑھا ہو گیا ہے, یہ آپ کی نظر کمزور ہو گئی ہے جو اگر دماغی گرمی کا شکار ہوگئے ہیں. تو ایسے شخص کو چاہیے کہ انار کے چھلکوں کا پانی پیے.
پھلوں کے چھلکوں سے ایسی غذا تیار کرلی گئی ہے جو انسان کو ایک نئی زندگی بخشتی ہے. غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا حل صرف دودھ اور گوشت ہی نہیں ہے.
بلکہ آپ کو چاہیے کہ پھولوں اور ان کے چھلکوں کو بھی استعمال کریں بجائے اس کے کہ ان کو پھینک دیا جائے.
اگر آپ کے چہرے پہ دانے اور داغ دھبے آتے ہیں اور آپ کی خوبصورتی کو ماند کر دیتے ہیں تو چہرے پر سے چھائیوں اور دھبوں کے داغ دور کرنے کے لیے کینو کے چھلکے کا استعمال کیا جا سکتا ہے.