Headlines

ایک بہت ہی اہم نام سامنے آگیا کہ پاکستان کا اگلا آرمی چیف کون بنے گا؟ جانئے تفصیل

ایک بہت ہی اہم نام سامنے آگیا کہ پاکستان کا اگلا آرمی چیف کون بنے گا؟ جانئے تفصیل

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایک بہت ہی اہم نام سامنے آگیا کہ پاکستان کا اگلا آرمی چیف کون بنے گا, شہباز دور کا سب سے مشکل فیصلہ کب اور کہاں ہوگا.

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق اس دوڑ میں جنرل آصم منیر, جنرل اظہر عباس, جنرل ساحل شہباز مرزا اور جنرل نعمان محمود شامل ہیں.

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جبکہ جنرل فیض کی تعیناتی کا کوئی امکان نہیں. دوسری جانب پاکستان کے سینئر صحافی اعزاز سید نے عمر چیمہ کے ساتھ گفتگو کے دوران نہیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق پیش گوئی کی. سینئر صحافی اعزاز سید کا کہنا ہے کہ جنرل آصم منیر اور جنرل اظہر عباس ان کے فیورٹ ہیں. ان دونوں میں سے ایک آرمی چیف اور دوسرا جوائنٹ چیف آف سٹاف ہوگا.

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 اعظم منیر احمد شاہ ایک تھری سٹار رینک کے جنرل ہیں. یہ اس وقت پاکستان کے اگلے آرمی چیف بننے کے فہرست میں سب سے سینیئر افسر ہیں.

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انہوں نے جون 2019 سے لے کر 2022 کجرانوالہ میں کمانڈ کی. انہوں نے  23ویں ڈائریکٹر جنرل کے طور پر خدمات انجام دیں. اور یہ اعزاز کی تلوار کے حامل بھی ہے. اس کے بعد جنرل اظہر عباس جیف آف سٹاف ہیں.