Headlines

    کمزور اور دبلے پتلے لڑکے اور لڑکیوں کے لئے انتہائی مفید پھل، جسے کھا کر جسم کی خوبصورتی کو چار چاند لگ جائے گے۔

    کمزور اور دبلے پتلے لڑکے اور لڑکیوں کے لئے انتہائی مفید پھل، جسے کھا کر جسم کی خوبصورتی کو چار چاند لگ جائے گے۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    جہاں پھلوں کے فائدے کی بات کی جاتی ہے وہاں انجیر کو کیسے پیچھے چھوڑا جا سکتا ہے. انجیر وہ پھل ہے جسے جنت کا پھل بتایا گیا ہے.

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    کمزور اور دبلے پتلے لوگوں کے لئے بیش بہا نعمت ہے. انجیر کا شمار عام اور مشہور پھلوں میں ہوتا ہے .عام پھلوں میں یہ سب سے نازک پھل ہےاور پکنے کے بعد خود بخودہی گرجاتا ہے اور دوسرے دن تک محفوظ کرنا بھی ممکن نہیں ہوتا.

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    انجیر کے اندر پروٹین ، معدنی اجزاء شکر ، کیلشیم ، فاسفورس پائے جاتے ہیں۔ اس میں وٹامن اے اور سی کافی مقدار میں ہوتے ہیں .

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    وٹامن بی اور ڈی قلیل مقدار میں ہوتے ہیں. کمزوری اور بخار میں اس کا استعمال اچھے نتائج ہوتے ہیں.  یہ گردہ اور مثانہ سے پتھری کو تحلیل کرکے نکال دیتا ہے .

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    زہر کے مضر اثرات سے بچاتا ہے . انجیر کو مغر بادام اور اخروٹ کے ساتھ ملا کر استعمال کریں تو یہ خطرناک زہروں سے محفوظ رکھتا ہے

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اگر بخار کی حالت میں مریض کا منہ بار بار خشک تو اسے استمعال کریں. اس کو نہار منہ کھانا بہت فوائد کا حامل ہے.

    Advertisement