زیتون کے تیل کی خاصیت جان کر آپ کبھی اس کا استعمال نہیں چھوڑینگے
زیتون کے تیل کی خاصیت جان کر آپ کبھی اس کا استعمال نہیں چھوڑینگے
اگر زیتون کی غذائیت کی بات کی جائے تو سو گرام زیتون کے تیل میں ڈیڑھ سو کیلوریز پائی جاتی ہیں. اس کے علاوہ اگر وٹامنز کی بات کی جائے
تو اس میں وٹامن ای اور وٹامن کے اچھی خاصی مقدار میں پایا جاتا ہے. اور اس میں وٹامن اے اور وٹامن ڈی بی بھی پائے جاتے ہیں ہے جو کہ انسانی صحت کے لیے بہت مفید ہے.
جو چیز سب سے زیادہ خاص بناتی ہے وہ ہے اومیگا 3 اور 6 کے فیٹی اسڈس پائے جاتے ہیں جو کہ انسانی صحت کیلئے نہایت ہی مفید ہوتے ہیں.
اگراسکے فائدے کی بات کریں تو اس میں زیرو کولیسٹرول پایا جاتا ہے جو کہ دل کے مریضوں کے لئے بہت ہی مفید ہوتا ہے.
یہ کبھی بھی دل کی شریانوں کو بند نہیں ہونے دیتا اور پٹھوں کو بھی مضبوط رکھتا ہے. اس میں ہڈیوں کو مضبوط کرنے کی بھی صلاحیت موجود ہے اور ذہنی نشونما کے لیے بہت مفید ہے.