چیف جسٹس کی عمران واقعہ پر ایف کرنے کی ہدایت پر دوسرے جسٹس نے اہم اعتراضات اٹھائے دئے
چیف جسٹس کی عمران واقعہ پر ایف کرنے کی ہدایت پر دوسرے جسٹس نے اہم اعتراضات اٹھائے دئے
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے بارے میں سپریم کورٹ نے ایف آئی آر درج کرنے کا کہا تو جسٹس یحییٰ آفریدی کا اخلاقی نوٹ یہ تھا.
جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے کے حکم پرشدید تحفظات ہیں،
موجودہ کیس میں آئی جی پنجاب کو ایف آئی آردرج کرنے کاحکم دینا غیرمتعلقہ ہے۔
عمران خان پر حملے کے بعد احتجاج کرنے پارٹی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا.
واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے حقائق جاننے کیلئے کمیشن بنانے کی استدعا کر چکے ہیں.