یہ تیل پورے پانچ دن لگاؤ گنجے افراد کے بال تین فٹ تک نکلیں گے
یہ تیل پورے پانچ دن لگاؤ گنجے افراد کے بال تین فٹ تک نکلیں گے
انسان کے بال اس کی شخصیت کے آئینہ دار ہوتے ہیں. اور لڑکیوں کو بال لمبے کرنے کا شوق بہت زیادہ ہوتا ہے. اور آجکل تو ہر دوسرا مرد بھی گنج پن کا شکار ہے.
اگر آپ بھی چاہتے ہیں آپ کے بال بھی ہو جائے تو یہ تیل ضرور استعمال کریں
آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز بتائیں گے جو آپ کے گھر میں ہی موجود ہیں
جس سے آپ کے بال نہایت لمبے ہو جائیں گے. اس کے لیے آپ نے سب سے پہلے ناریل کا تیل بھی ایک چمچ, آدھا چمچ اولیو آئل, ارنڈی کا تیل ایک چمچ بھی شامل کرنا ہے.
یہ تینوں اجزاء اچھے سے مکس کرلیں اور دس سے پندرہ منٹ تک سر میں مالش کریں. یہ نسخہ کے بالوں کو بہت ہی زیادہ بہترین بنا دے گا.