”دودھ میں یہ کیپسول ملا کر لگالیں۔۔بال اتنی تیزی سے لمبے ہوں گے کہ سنبھالنے مشکل ہو جائیں گے
”دودھ میں یہ کیپسول ملا کر لگالیں۔۔بال اتنی تیزی سے لمبے ہوں گے کہ سنبھالنے مشکل ہو جائیں گے
جو لوگ اپنے بالوں کو لمبا کرنے کے لیے بہت سے طریقے آزما چکے ہیں پھر بھی ان کے بال لمبے نہیں ہوتے تو وہ یہ طریقہ ضرور کریں.
اس کے لیے آپ کو جو چاہیے وہ چیزیں ہیں الویرا جیل, کوکونٹ آئل اور دودھ.سب سے پہلے پانچ چائے کے چمچ دودھ شامل کرلیں,
دو چائے کے چمچ الویرا جیل, اب اس میں دو چائے کے چمچ کوکونٹ آئل شامل کریں جو کہ بالوں کی نشونما کے لیے بہت ہی زبردست چیز ہے,
ایک وٹامن ای کیپسول شامل کرلیں یا اگر وٹامن ای کا تیل ہے تو وہ چار سے پانچ قطرے شامل کر لے. ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں
اور اس کے بعد آپ نے بالوں میں اچھے سے مساج کرنا ہے اور اس کے بعد اس کو آدھا گھنٹہ چھوڑ دینا ہے, پھر بالوں کو اچھے سے دھولیں.
اسے ہفتے میں تین دفعہ استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ بہت ہی اچھا رزلٹ چاہتے ہیں تو آپ اسے روزانہ استعمال کر سکتے ہیں.