چہرے کی خوبصورتی تو ہر کوئی برقرار رکھ لیتا ہے لیکن اصل پتہ تو تب چلتا ہے جب آپ ہاتھ خوبصورت بنا سکے، جانئے نایاب نسخہ
چہرے کی خوبصورتی تو ہر کوئی برقرار رکھ لیتا ہے لیکن اصل پتہ تو تب چلتا ہے جب آپ ہاتھ خوبصورت بنا سکے، جانئے نایاب نسخہ
خوبصورت نظر آنے کے لیے ہر انسان اپنے چہرے کا خاص خیال رکھتا ہے. جیسے چہرہ آپ کی شخصیت کو نمایاں کرتا ہے اسی طرح ہاتھ پر بھی ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں.
ہاتھوں کی خوبصورتی کے لیے لیموں کو کلینزر کے طور پر استعمال کریں. لیموں کو دو حصوں میں کاٹ لیں اور اس کو اپنے ہاتھوں پر اچھی طرح سے ملیں.
ایسا کرنے سے ہاتھوں کی چکنائی اور بدبو ختم ہوتی ہے. ہاتھوں کی مزید خوبصورتی کیلئے عرق گلاب اور گلیسرین کو ملا کر رات کو لگا کر سوئیں ایسا کرنے سے جلد کی طرح سے نرم و ملائم ہو جائے گی.