ایسی عادات جو آپ اندر موجود ہے اور آپ کو پتہ بھی نہیں کہ آپ کے لئے کس قدر نقصان دہ ہے۔
ایسی عادات جو آپ اندر موجود ہے اور آپ کو پتہ بھی نہیں کہ آپ کے لئے کس قدر نقصان دہ ہے۔
آج ہم آپ کو بتائیں گے کچھ ایسی عادات جو آپ کے لئے بالکل بھی مفید نہیں ہے. اگر اپ رات کو دیر سے کھانا کھاتے ہیں پھر سو جاتے ہیں
تو اس کی وجہ سے آپ کو تیزابیت اور بدہضمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے.
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بہت زیادہ نیند یا بہت کم لی جائے تو دونوں ہی خطرناک ہے.
ایک افراد کو دن میں آٹھ گھنٹے کی نیند پوری کرنی چاہیے. اگر کم سوتے ہیں تو آپ میں میٹھا کھانے کی خواہش زیادہ جاگتی ہے جوکہ موٹاپے کا سبب بنتی ہے.
طبی ماہرین کے مطابق کولڈ ڈرنک پینے سے موٹاپے میں پانچ فیصد دگنا اضافہ ہوتا ہے. کولڈرنگ آپ کہ کھانے کی خواہش میں بھی اضافہ پیدا کرتی ہے
جس کی وجہ سے آپ موٹاپے کا شکار ہو جاتے ہیں کیونکہ آپ معمول سے زیادہ کیلوریز کا استعمال کر رہے ہوتے ہیں.