سبحان اللہ! دنیا میں سب سے زیادہ بولے جانے والا نام سن کر آپ بھی حیران رہ جائینگے
سبحان اللہ! دنیا میں سب سے زیادہ بولے جانے والا نام سن کر آپ بھی حیران رہ جائینگے
آج ہم آپ کو کچھ ایسی دلچسپ معلومات بتائیں گے جو آپ نے اج سے پہلے کبھی نہیں سنی ہوگی.
دنیا میں سب سے زیادہ بولے جانے والا نام محمد ہے. دنیا کے سب سے زیادہ خوبصورت بندرگاہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہے.
ایک مچھر کی مدت حیات 7 دن تک ہوتی ہے. جاپان ایسا ملک ہے جہاں پر دنیا کی سب سے زیادہ زلزلے آتے ہیں.
دنیا کا سب سے بڑا ہسپتال تائیوان میں واقع ہے. چین دنیا کا ایسا ملک ہے جو سب سے زیادہ سونا نکالتا ہے.
دنیا بھر کے قابل لوگوں کو نوبل پرائز تقسیم کروانے والا ملک سویڈن ہے. پاکستان کو دو نوبل پرائز ملے ہیں.
نوبل پرائز پاکستانی دس کروڑ روپے سے زائد رقم انعام کے طور پر دی جاتی ہے.