ناریل کا تیل تو آپ کے گھر ہوگا مگر اس کے اس حیران کن فائدے سے آپ کی آنکھیں کھل جائے گی۔

     

    ناریل کا تیل تو آپ کے گھر ہوگا مگر اس کے اس حیران کن فائدے سے آپ کی آنکھیں کھل جائے گی۔

     

    Advertisement

     

    آئیے جانتے ہیں ناریل کے بہت سے فائدے. اگر لمبی پلکے چاہتے ہیں تو ویزلین اور ناریل کے تیل کو مکس کر لیں اور سونے سے پہلے اپنی پلکوں پر لگائیں.

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اگر آپ کے بال سفید ہو جاتے ہیں اور اب آپ اپنے بالوں کو رنگتے ہیں تو جلد کو رنگ سے بچانے کے لیے اس سے پہلے ناریل کا تیل لگا لیں.

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اگر آپ کے ناخنوں کے گرد میں جلد جم جاتی ہے تو ناریل تیل کا مساج کریں. ہونٹوں کی نرمی کے لئے ناریل کا تیل کا استعمال کریں.

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    میک اپ کو مٹانے کے لیے اور کیل مہاسے دور کرنے کے لیے بھی ویسلین کا استعمال کیا جا سکتا ہے. اگر ایڑیاں پھٹ جاتی ہیں تو ان پر ویزلین کا استعمال کریں.