وہاڑی چڑیا گھر سے چھ نایاب سیاہ ہرن چوری۔
وہاڑی (اعتماد نیوز) وہاڑی چڑیا گھر سے چھ نایاب سیاہ ہرن چوری ہونے کے بعد دو ملازمین کو معطل کردیا گیا۔
وہاڑی چڑیا گھر سے چھ نایاب سیاہ ہرن چوری۔
وہاڑی (اعتماد نیوز) وہاڑی چڑیا گھر سے چھ نایاب سیاہ ہرن چوری ہونے کے بعد دو ملازمین کو معطل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں: مردوں کے گلے کی ہڈی کیوں نکلی ہوتی ہے اور اس کا مقصد کیا ہے
واقعے کے بعد، ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف نے غفلت برتنے پر دو ملازمین کو معطل کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے بتایا کہ تقریبا آٹھ ملزمان پر جنگلی جانوروں کو چوری کرنے کا الزام ہیں، جو میلسی میں نجی افزائش فارم چلاتے ہیں اور ان کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔
ذرائع کے مطابق، ایک سیاہ ہرن کی قیمت پاکستان میں دو لاکھ کے قریب ہے۔