شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا
اعتماد ٹی وی! پاکستان کے مشہور باؤلر جنہوں نے پوری دنیا میں نام کمایا ہے اور اپنا آپ منوایا ہے، انہوں نے اتنا پیسہ کیسے اور کہاں سے کمایاں، انہی کی زبانی جانیں۔
تفصیلات کے مطابق، ایک انٹرویوں میں انہوں نے یہ بتایا کہ انہیں جس کاروبار کا شوق تھا وہ رئیل اسٹیٹ انوسٹمنٹ ہیں اور انہوں نے 1990 سے ہی اس میں پیسہ لگانا شروع کر دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت ہی لوگوں کو بتاتے تھے کہ یہاں پر فیز 1 بنے گا اور یہاں پر فیز 2 بنے گا۔
شعیب اختر کا کہنا تھا جب وہ ایسی باتیں کرتا تھا تو لوگ کہتے تھے کہ تم کس طرح کی باتیں کرتا ہے ایسا کیسے ہوسکتا ہے؟ انہوں نے بتایا اب وہی جگہ کڑوڑوں روپے کی ہو گئی ہیں اور انہوں نے اچھا خاصہ منافع اس میں سے کمایاں ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وہ شاہین کے بڑے بھائی کے ساتھ بیٹھے تھے اور اسے مشورہ دیا کہ وہ چونکہ صوابی کے ہے اس لئے وہاں کی جو سائڈ پر زمین پڑی ہیں، وہ خرید لے کیونکہ جب اس کا کئریر ختم ہوگا تو وہ زمین کافی مہنگی ہو چکی ہوگی۔
جب شعیب اختر سے پوچھا گیا کہ انہوں نے یہ سب بتاتے جو کہ انتہائی پروفیشنل لوگوں کو پتہ ہوتی ہے انہیں بطور کھلاڑی کیسے یہ سب پتہ چل گئی؟ اس کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ان کے بھائی بہت اچھے ہیں اور ان کے دوست بہت اچھے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ خوش قسمت آدمی ہیں اور ان کے پاس اللہ تعالیٰ کی بہت سے نعمتیں عطائی ہیں۔
Ap ko ye jan kr herat ho gi k dunia k mashoor tareen fast bowler ik boht achy businessman bhi hain or ono ny boht sa pese apny property ky business se nikala or shoiab akhtar k business me kamyabi ka raz yahi k wo aik mehnti admi hy
In this article, you will find the progress story of world’s fastest bowler Shoaik Akhtar, who has not only earned fame but also have got huge amount of wealth through business. He revealed that he has invested in real state and earned a huge amount of money through property investment. Please share, like and follow our website www.aitmaadtv.com for such types of news.