مریم نواز کو پولیس کی وردی پہننا مہنگا پڑ گیا، وکیل نے عدالت میں بُلا لیا، نیا ہی معاملہ کُھل گیا، پولیس کا بھی دبھنگ جواب
اعتماد ٹی وی! وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف گزشتہ روز پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کی گئی، جس کو پورے ملک میں بہت سراہا گیا جبکہ اس کے برعکس اس پر کچھ لوگوں نے اس چیز کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔
تفصیلات کے مطابق، سیشن کورٹ لاہور میں پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز پر مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی۔ ارضی میں لکھا گیا ہے کہ قانون کے مطابق، کوئی بھی شخص پنجاب پولیس کی وردی نہیں پہن سکتا جبکہ مریم نواز نے ایسا کر کے قانون کو توڑا ہے ۔
اس لئے محترمہ مریم نواز جو کہ موجودہ وزیراعلیٰ پنجاب ہے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔
دوسری طرف پنجاب پولیس کے آفیشل فیسک بک پیج پر یہ بتایا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو پنجاب پولیس کی وردی پہننے کی اجازت ہے۔ اس کے ساتھ ہی محکمہ پولیس کی طرف سے مورخہ 30 جنوری 2024 کو جاری کئے جانے والا نوٹیفیکیشن شئیر کیا گیا،
جس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس ڈریس ریگولیشن میں ترمیم کی گئی ہے اور اب وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب پولیس کی وردی کو پہن سکتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پولیس کی وردی میں لی گئی مریم نواز کی تصویر کو بہت سراہا گیا ہے اور خواتین کی جانب سے اس تصویر کو اپنے سوشل میڈیا پر ڈی پی کے طور پر لیا جا رہا ہے ۔
Maryam Nawaz Sharif ny polic ka uniform pehn kr sb ka dil jeet ly, logo ne Maryam Nawaz jo ke CM Punjab he, unko appreciate kia, dosrit trf ik advocate ne session court Lahore me appeal ki he unky khilaf case darj kiya ja kyu k wo police ki wardi use ni kr skti. Jab k police ki trf notification share kia gya jis me btya gya k Police Dress Regulation ki amendment k mutabik wo CM Punjab or Governor Punjab Punjab Police ki uniform use kr skty hy.
In this article, you will find that Chief Minister Punjab Maryam Nawaz has given a stunning look while wearing Punjab Police uniform at passion out ceremony in Police academy. Whereas, an advocate approach Session Court Lahore to lodge case against Maryam Nawaz for wearing Police uniform illegally.
In response, Police Department clarified while sharing above said notification about Police Dress Regulation.