مفتی کی حقیقت کیسے ایک اینکر کے زریعے سامنے آئی،جو خود کو اسلام کا رکھوالا بولتے ہیں”
مفتی قوی کا ایک ٹی وی اینکر کے ساتھ عورت اور مرد کے جائز ناجائز تعلقات پر بحث اینکر کا کہنا ہے لوگوں کے مطابق مفتی قوی دبئی میں اپنے آپ کے بنائے گئے۔

اسلامی قانون کے تحت زنا جیسی حرام چیز کو کیسے حلال کہہ رہی ہیں اس پر مفتی قوی کا کہنا ہے کہ اگر عورت اپنے نکاح کے ختم ہو جانے کے بعد مرد اور عورت باہمی مشاورت کر کے بغیر وقت کے تعین کے وہ زنا نہیں ہے۔
ہرگز نہیں ہے اور ان کا کہنا ہے کہ دبئی تو ترقی یافتہ ریاست میں آتا ہے جبکہ یہ کام اسلام آباد میں بھی کھلے عام م ہو رہا ہے آخر پر اینکر کا مفتی قوی کے لیے ہدایت کی دعائیں جو ان کے اس بےہودہ سوچ کے لیے بہت ضروری ہیں
A recent fatwa issued by Mufti Qavi justifying zina under certain conditions has sparked outrage and criticism across the Islamic world. The fatwa has been condemned by many scholars and clerics who view it as morally and religiously wrong.
Calls for action against Mufti Qavi have also emerged, with some demanding legal action be taken against him. This fatwa has reignited the debate on zina and its prohibition in Islam, with many arguing that such pronouncements weaken societal moral values and promote zina.