مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔
اعتماد ٹی وی! شدید گرمی میں عوام پہلے ہی گرمی کی شدت سے پریشان ہوتی ہے جبکہ اس کے ساتھ مزید اذیت تب ہوتی ہے جب مچھر بھی کاٹنے کو پہنچ جاتے ہیں۔ مچھروں کو نا ہی پنکھے سے بھگایا جا سکتے ہیں اور نا ہی کوئی اور ٹوٹکا کام آتا ہے۔ لیکن آپ پریشان نا ہو ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایسا مشہور اور آسان ترین نسخہ جس سے آپ مچھروں اور مکھیوں سے نجات حاصل کر سکے گے۔
اس کے لئے آپ کو درج ذیل چیزوں کی ضرورت ہیں، چند پتے تیز پات لیں. اس میں چند دانے لونگ کے ڈالیں اور دونوں چیزوں کو توے پر رکھ دیں. ان ایک چمچ نمک چھڑکیں اور پتوں میں آگ سلگا دیں۔
اور پھر آپ نے یہ کرنا ہے کہ اس توے کو اس جگہ پر لے جائیں جہاں مچھر اور مکھیاں ہوں. اگر کمرہ ہے تو توے کو ایسی جگہ رکھیں آگ لگے کا نا خطرہ ہو اور دس منٹ تک دھواں کمرے میں ہونے دیں. آ پ دیکھے گے کہ تمام مچھر، مکھیاں اور دیگر کیڑے مکوڑے بھاگ جائیں گے۔
Feeling the summer heat and the constant itch of mosquito bites? Here’s a super cheap and natural DIY trick to get rid of mosquitoes and flies forever (well, at least for a while)! This viral hack uses common household items – clove leaves, bay leaves, and salt – to create a powerful mosquito repellent.
No harsh chemicals needed! Simply follow these easy steps and enjoy a pest-free environment without breaking the bank. Plus, learn about other bonus natural mosquito repellent methods like using lemon and garlic spray or citronella oil. Don’t let pesky insects ruin your summer evenings – try this effective and budget-friendly solution today!