کیا شوہر کی چھوٹی سی غلطی بن سکتی ہے طلاق کی وجہ، اسلام میں اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
انجینئیر علی مرزا سے دینی لحاظ سے ایک بہت اہم سوال پوچھا گیا کہ حرمتِ مسارات کیا ہے؟ اس کے مسائل کیا ہیں؟ مسارات عربی زبان کا لفظ ہے، فقہات اسے استعمال کرتے ہیں، اور عربی میں اس کا مطلب ہے “سُسرالی رشتہ یا رشتوں کو”۔
مفتی صاحب کا کہنا ہے کہ جیسے آپ پہلے بھی بہت ساری معلوماتی جگہوں پر پڑھتے ہیں، اگر کوئی شخص رات کو اٹھا اور اندھیرے میں غلطی سے اپنا ہاتھ اپنی بیٹی پر پڑ گیا تو اسے معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اس کی بیٹی ہے۔ یہ سب شغف کی نیت سے ہوا ہو تو کہتے ہیں کہ اِس کے بعد اِس کی بیوی اِس کے نکاح سے نکل گئی ہمیشہ کے لئے تینوں طلاقیں ہو جاتی ہیں۔
تو ذرا آپ سوچئے کہ کیا عقل کے دائرے میں آتی ہے؟ یہ بات کہ اِس طرح رشتے ختم ہو سکتے ہیں۔ یہ تمام صورتحال جو بیان کی گئی ہے، یہ پرانے علماء کے مطابق بتائی گئی ہے۔ امام بخاری نے اپنے زمانے میں مسرت پر غلط بات کرنے والے لوگوں کی گرفت کی۔