Is GP Fund Interest Considered Usury in Islam? – Mufti Tariq Masood’s فتوى (Fatwa)
کیا جی پی فنڈ سود ہے ؟؟
عارف اللہ نے پشاور سے مفتی طارق مسعود سے سوال کیا کہ کیا جی پی فنڈ سود ہے جی پی فنڈ پر حکومت جو سود دیتی ہے کیا وہ جائز ہے آج کل کی جدید تحقیقات کے مطابق اس کا جواب دیں؟
مفتی طارق مسعود نے جواب دیا کہ جی پی فنڈ پر جو سود ملتا ہے وہ سود کہلاتا ہے لیکن حقیقت میں وہ سود نہیں ہوتا کیونکہ وہ کسی بھی انسان کی تنخواہ سے کٹوتی ہوتی ہے اور اس کٹوتی کو بعد میں بڑھا کر واپس کر دیا جاتا ہے۔
یہ ملازم کو تنخواہ دینے سے پہلے ہی اس کے کٹوتی کر لی جاتی ہے ۔اگر ملازم کو تنخواہ ملے اور وہ اس میں سے خود حکومت کو پیسے دے تو وہ اس پر جو ٹیکس لگے گا وہ سود ہوگا لیکن اس تنخواہ پر اس کا ابھی حق ہی نہیں ہوا ہوتا اس کی تنخواہ سے پہلے ہی کاٹ لیا جاتا ہے تو اس پر کوئی اس پر کوئی سود نہیں ۔