پاکستان امریکہ سے کیوں ہارا؟ مسعود انور نے حقیقت کھول کے سب کے سامنے رکھ دی۔
اعتماد ٹی وی! گزشتہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکہ کے مابین پاکستان کا ورلڈ کپ کا پہلا میچ ہوا، جس میں پاکستان نے بری طرح ناکامی کا سامنا کیا۔
اعتماد ٹی وی! گزشتہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکہ کے مابین پاکستان کا ورلڈ کپ کا پہلا میچ ہوا، جس میں پاکستان نے بری طرح ناکامی کا سامنا کیا۔
تفصیلات کے مطابق، پاکستانی کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو امریکہ جیسے نئی کرکٹ ٹیم سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ جبکہ شائقین اس ہار لے کر نا صرف پاکستان ٹیم بلکہ اس کی انتظامیہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
دوسری طرف پاکستان کے معروف ادیب مسعود انور نے معمول کے مطابق پاکستان کرکٹ کی ناقص کارکردگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ میچ امریکہ سے اس لئے ہاری ہے کیونکہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرضہ لینا ہے اس لئے انہوں نے شرط رکھی تھی کہ اگر پاکستانی کرکٹ ٹیم امریکہ سے کرکٹ میچ ہارے گی تو ہی آئی ایم ایف پاکستان کو قرضہ دے گی۔
A recent article on Etbare TV discusses Pakistan’s shocking defeat to the USA in the T20 World Cup. The article blames Pakistan’s poor performance for the loss, which has sparked criticism of both the team and management. However, it takes an interesting turn with a statement by Pakistani writer Masood Anwar.
He claims the loss wasn’t due to cricket, but because Pakistan needs a loan from the IMF. Anwar suggests the IMF made getting the loan conditional on Pakistan losing the match to the USA. It’s important to note that this is likely a satirical remark, not a serious claim.