آغا عباس صاحب اخروٹ کے نہایت خوبصورت فوائد بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ جن لوگوں کو میگرین کا مسئلہ ہے اور بہت سالوں سے ان کے ساتھ یہ مسئلہ ہے ان کو آج میں ایک ایسا حل بتاؤں گا جس پر وہ لوگ عمل پیرا ہو کر تندرست ہو جائیں گے اور مجھے زندگی بھر دعائیں دیں گے۔
اور وہ حل یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ ایسا کریں کہ دو اخروٹ لیں ان کو تندور میں، کوئلے والے تندور میں جہاں ہم روٹیاں پکاتے ہیں اور ان کو بھون لیں اور بھون لینے کے بعد نیم گرم دو اخروٹ صبح اور دو اخروٹ رات کو کھا لیں۔ پانچ دن لگاتار ایسا کرنے کے بعد آپ دیکھیں گے کہ ڈیڑھ دو مہینے بعد آپ کا مائیگرین میں بہت حد ترجے تک کمی آئے گی۔
اور اگر چھ مہینے تک آپ بیج میں وقفے وقفے سے کھاتے رہیں گے اور اپنی یہ روٹین جاری دکھیں گے تو انشاءاللہ آپ کا مائیگرین مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔ اور خصوصی طور پر ان لوگوں کے لیے جن کا سورج کی آب و تاپ سے سر کا درد بڑھتا ہے اور گرمی میں سر کا درد بڑھنے لگتا ہے، ان کے لئے میں بہت اچھی ٹپ دے رہا ہوں کہ صبح نہار منہ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد دہی اور چاول ملا کر کھا لیں۔
اس میں اور کچھ بھی مکس نہ کریں، صرف دہی اور چاول کو مکس کر کر کھا لیں۔ تو اس طرح کرنے سے آپ کے سر کا درد بالکل غائب ہو جائے گا۔ جن لوگوں کو سر کا درد ہو، وہ ان قدرتی اجزاء سے بنی ہوئی چیزوں کا استعمال کر کے اپنی تمام زندگی نہ صرف اپنے پیاروں کو بلکہ خود کو درد سے نجات دلا سکتے ہیں۔
This article informs that walnuts can alleviate migraines, especially chronic ones. It recommends consuming two walnuts, roasted in a traditional tandoor oven, every morning and evening for five days.
It suggests that continuing this regimen periodically for six months can lead to complete migraine remission.
For those experiencing headaches due to sun exposure or heat, the post recommends consuming a mixture of yogurt and rice on an empty stomach after morning prayers.
It emphasizes using only yogurt and rice, without any additional ingredients.