بمبئ (اعتماد نیوز) کرونا اپ ڈیٹس، راجھستان کے تین ایم ایل اے کرونا کا شکار۔
خبر رساں ادارے انڈیا ٹو ڈے کے مطابق، بھارت میں نئے 78512 کیسز مزید کرونا کے سامنے آگئے ہے۔ جس کی وجہ سے کُل تعداد کرونا کے کیسز کی 3621245 ہو گئ ہے۔
مزید پڑھیں: آپکو اغواء کرکے بھارت لے جایا جارہا۔۔ منھاس نے جب یہ سُنا تو۔۔۔۔
کُل کیسیز میں سے781975 مریض ابھی بھی کرونا میں مبتلا ہے۔ جبکہ 2774801 مریض کرونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اور 64469 مریض کرونا کی وجہ سے اپنی زنگی ہار چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، بھارتی وزرات برائے صحت کا کہنا ہے کہ بھارت گزشتہ آٹھ دنوں میں پانچ لاکھ مرض صحت یاب کر چکا ہے۔
مزید پڑھیں: 80 سال سے بند کمرے میں سے خزانہ مل گیا
پوری دُنیا میں اس وقت پچیس ملین مریض کرونا کہ ہو چکے ہے۔ جبکہ ان میں سے چھ ملین مر یض امریکہ کا شامل ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ امریکہ کے خوراک و ادوایات کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کرونا کی ویکسین کو فلفور ہنگامی بنیادوں پر اجازت دے دینی چاہیے تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔
مزید پڑھیں: بھارت پاکستان سے بازی لے گیا، سیروتفریح کو فروغ دینے کے لئے بھارت نے ایسا کام کر دیا کہ پوری دُنیا حیران۔
دوسری طرف، اگر پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی بات کی جائے، تو گزشتہ روز پاکستان میں کرونا کہ 213 مریض سامنے آئے، جو کہ گزشتہ چار ماہ کے سب سے کم ترین مریض ہیں۔ یہ انتہائ خوش آئین بات ہے کہ کرونا کی وباہ پاکستان سے ختم ہوتی جا رہی ہے۔
حال ہی میں، پاکستان کے صحت ادارے کے اعلیٰ ترین عہدیدار، ڈاکٹر فیصل سلطان، جنہیں کرونا وباہ پر وزیر اعظم کا مشیر مقرر کیا گیا ہے، نے خبر رساں ادارے ٹیلی گراف کو بتایا کہ کرونا کے مریضوں میں کمی پاکستان کے لئے ایک امید افزا علامت ہے، لیکن پھر بھی عوام کو محتاط رہنا ہو گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More