کراچی (اعتماد نیوز) 11 ستمبر 1948 کو قائد اعظم محمد علی جناح کی وفات ہوئ، اس لئے 11 ستمبر کو قائد اعظم کی وفات کا دن عقیدت سے منایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں: آئی ایم ایف نے پاکستان کو نیا دھچکا دے دیا، حکومت کی بے بسی، عوام ہو جائے تیار۔
آج قائد اعظم محمد علی جناح کی 72ویں یوم وفات عقیدت اور احترام سے منایا جا رہی ہے۔
قا ئد اعظم کے مزار پر، محمد علی جناح کے لیئے قرآن خوانی کا اختمام کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ملک کی تمام مساجد میں بھی انکے لئے دُعا کی گئی۔
مختلف شعبہ جات سے منسلک سرکاری، نیم سرکاری اور غیرسرکاری لوگوں نے قائد اعظم کے مزار کا دورہ کیا اور دُعایئں کی۔
مزید پڑھیں: اسلامی سال کے پہلے مہینے محرم الحرام کی حقیقت
میڈیا نے بھی اس معاملے میں قائد اعظم کی یاد میں مختلف پروگرام منعقد کیے۔
قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 میں پیدا ہوئے اور آل انڈیا مسلم لیگ کے رہنماہ کے طور پر 1913 سے لیکر 14 اگست 1947 خدمات انجام دیں، اور اس طراح پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے۔