جرنل عاصم سلیم باجوہ کے بارے میں بھارتی را کے ایجنٹ نے منہ کھول دیا، کتنے پیسے لے کر پاکستانی نے انفارمیشن لیک کی، سب سامنے آگیا۔

    حال ہی میں یہ انکشاف ہوا تھا، جس میں جرنل عاصم باجوہ کے اثاثوں کے بارے میں افواہیں پھیلائ گئ۔

     

     

    تفصیلات کے مطابق، نجی نیوز چینل نے بتایا کہ بھارت کے ریٹائرڈ میجر گورو آریا، جو کہ بھارتی را ایجنسی کے ایجنٹ ہے، اس نے یہ انکشاف کیا ہے کہ جرنل باجوہ کے مطلق معلومات پاکستانی نے ہی مہیا کی تھی۔ اس نے مزید کہا کہ پاکستانیوں کو بیس سے پچیس ہزار دے، تو وہ کچھ بھی دینے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ میجر گورو کے مطابق، جرنل باجوہ کی معلومات، جو کہ نادرا اور ایس ای سی پی سے نکلوانے گئ تھی، وہ پاکستانی نے ہی بیچی تھی۔

     

     

    یا د رہے، جب سے جرنل باجوہ کو چائنہ پاکستان اکنامک راہداری کا سربراہ لگایا گیا ہے، تب سے ہی جرنل باجوہ کو لے کر مختلف سازشیں کی جارہی ہے، جس کا مقصد چائنہ اور پاکستان کے تعلق کو تنگ کرنا ہے۔

     

     

    بھارت نے یہ پہلی دفعہ نہیں کیا بلکہ اس سے پہلے بھی کئ دفعہ ایسی حرکتیں کر چکا،جس کا مقصد پاکستان کو تنگ کرنا ہوتا ہے۔