Headlines

    پیپلز پارٹی کی شرمیلہ فاروقی کا خوفناک چہرہ، اصل وجہ جان کر پیپلز پارٹی بھی دھنگ رہ گئ۔

    کراچی (نیوز ڈسک) جیساکہ گزشتہ دن پوری دنیا میں ہوویلین دن منایا گیا، جس میں لوگ اپنا میک اور کپڑے ڈرسونے قسم کے بناتے ہیں اور ایک دن اس مقصد کے لئے مناتے ہے۔

     

     

    Advertisement

    ایسے موقعہ پر مختلف مشہور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی حصہ لیتی ہے۔

     

    لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ اس دفعہ پیپلز پارٹی کی مشہور معروف شخصیت بھی اس دن کو منانے کے لئے میدان میں آگئ، اور اپنے آپ کو ایک خوفناک صورت میں ڈاھلنے کے لئے میک اپ کا سہارا لیتے ہوئے اپنے کپڑے اور اوزار کا بھی سہارا لیا۔

    Advertisement

     

     

    شرمیلہ فاروقی نے اپنے چہرے پر میک کروایا جس میں انھوں نے اپنے منہ پر جبروں کا حاکہ بنوایا، جس سے یہ ظاہر ہو رہا تھا کہ وہ ایک خوفناک چڑیل کی شکل دیکھا رہی ہے۔

    Advertisement

     

    اس کے ساتھ ہی انھوں نے اپنے قمیز بھی ایسی پہنی جس پر پسلیاں کا خاکہ بنایا ہوا تھا جس سے یہ ظاہر ہو رہا تھا کہ وہ کسی چریل کی پسلیاں ہے، اور خوفناک مناظر پیش کر رہی ہے۔ مزید اپنے خوفناک ظاہریپن کو بڑھانے کے لئے انھوں نے اپنے ہاتھ میں اوزار بھی پکڑا ہے، جس آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہے۔

     

    Advertisement

     

    اس خوفناک منظر کو عوام الناس کو دیکھانے کے لئے انھوں نے اپنی تصاویر لے کر سوشل میڈیا پر شئیر کی۔

     

    Advertisement

    ایسی مشہور شخصیت کا اس طراح کا روایہ دیکھ کر آپ کے کیا تاثر ہیں اور آپ کا مشورہ دینا چاہے گے۔؟ کمنٹ میں ضرور اظہار کریں۔