Headlines

    کرونا کی وباء پھر سے سرگرم، حکومت نے لاک ڈاون لگا دیا۔ کوئی بھی شخص۔۔۔۔

    لاہور (نیوز ڈسک) ملک میں کرونا کی بگھڑتی صورت حال کی وجہ سے چند دن پہلے حکومت نے عوام الناس کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔

     

     

    Advertisement

    تاذہ ترین صورت حال کےمطابق، پنجاب حکومت نے سمارٹ لاک ڈاون کا پنجاب میں آغاز کر دیا ہے۔ جس میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ لوگوں کی غیر ضروری نکل و حمل پر بھی پابندی آئید کی جائے گی۔

     

     

    Advertisement

    پنجاب میں کافی جگہوں پر سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا ہے۔ جس میں 435 جگہیں لاہور کی شامل ہیں، 37 بہاولپور کی، 36 بھکر کی، 17 ڈیرہ غازی خان کی، 34 فیصل آباد کی اور 14 گجرانوالہ کی شامل ہیں۔

     

    کرونا کی تاذہ ترین صورت حال کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹے میں 12 لوگ کرونا کی وجہ سے دنیا سے چلے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ کل کرونا کیسز کی تعداد 335093 ہو چکی ہے۔

    Advertisement