نیکی کا حقیقی مطلب قرآن پاک کی روح سے، ہر مسلمان کو نیک ہونے کے لئے اس صفت کا حامل ہونا شرط ہے۔
بیشک قرآن پاک ایک مکمل ضابطہ حیات، جس کا مطلب یہ ہے کہ ہم قرآن پاک سے ہر طراح کے مسائل کا حل تلاش کر سکتے ہے، جسیا کہ ذاتی زنگی سے لے کر سماجی،
قومی اور بین الاقوامی امور تک کی رہنمائی ہمیں قران پاک سے ملتی ہے۔
اسی طراح قران پاک کی سورہ نمبر 3 آل عمران کے آیت نمبر 92 میں اللہ تعالی فرماتے ہے کہ: