سابقہ ڈی جی آئ ایس ائی نے فوج میں مداخلت کی حقیقت بتا دی، نواز شریف کی مداخلت۔۔اہم ترین انکشافات۔۔

    سابقہ ڈی جی آئ ایس ائی نے فوج میں مداخلت کی حقیقت بتا دی، نواز شریف کی مداخلت۔۔اہم ترین انکشافات۔۔

    لاہور (نیوز ڈسک) پاکستان کے آغاز سے ہی اس بات کی بحث شروع ہو گئی تھی کہ پاکستان کی آرمی کی پاکستان سیاست میں مداخلت ہے یا نہیں۔

    سابقہ ڈی جی لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ اسد دورانی نے ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیا، جس میں ان سے فوج کی سیاست میں مداخلت کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سے اہم موضوعات پر سوال پوچھے گئے، جن کا جواب انھوں نے تسلی بخش اور اطمینان سے دیا۔

    ان سے جب فوج کی مداخلت کے بارے میں سوال پوچھا گیا، تو انھوں نے کہا کہ اس بات میں تو صداقت ہے کہ فوج پاکستان کی سیاست میں مداخلت کرتی تو ہے۔ انھوں نے بتایا کہ بنیادی طور پر آئی سی آئی خارجی جاسوسی کا ادراہ ہے۔ چونکہ اس میں بہت سے ریٹائرڈ اور حاظر سروس فوجی افسران ہیں، تو اس لئے اگر انھیں کبھی ضرورت پڑے تو وہ مداخلت کرتے ہیں۔ لیکن جہاں تک بات ہے کہ کس حد تک مداخلت ہے تو اس بارے میں مبالغہ آرائی زیادہ ہے، اکثر ہر بڑے ایونٹ کے بارے میں یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ اس کے پیچھے فوج کا ہاتھ ہے تو یہ غلط ہے۔

    دوارنی صاحب نے اپنے دور کے بارے میں بتایا کہ اس وقت نواز شریف کی حکومت تھی مگر انھیں نا کبھی نوازشریف کی طرف سے اور نا ہی اس وقت کے چیف آف آرمی سٹاف نے سیاست میں مداخلت کرنے کا کہا۔ دورانی صاحب نے کہا وہ اصولی طور پر اس کی حمایت میں بھی نہیں ہے کہ فوج سیاست میں مداخلت کرے۔

    ایک سوال کے جواب میں انھوں نے بتایا کہ بھارت آئی ایس ائی کی لسٹ میں پریشانی کی حوالے سے ہمیشہ نمبر 1 نہیں رہا۔ انھوں نے بتایا کہ پاکستان کو اکثر باہر سے نہیں بلکہ اندر سے پریشانی ہوتی ہے۔ انھوں نے مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ بھارت 5 اگست کے بعد خد ہی پھنس گیا ہے۔ اس کے بعد بھارت نے جو سیٹیزن ایکٹ پاس کیا ہے، اس وجہ سے بھارت کی سرکار خد بہت پریشانی سے دوچار ہے۔ اس لئے پاکستان کو بھارت کی طرف سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    grandpashabet
    grandpashabet
    matadorbet
    matadorbet giriş
    casibom güncel
    casibom giriş
    Oslobet
    sultanbeyli çekici
    betpark
    setrabet
    casibom girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişmarsbahisBetwoonMarsbahis Girişcasibom girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişmarsbahisBetwoonMarsbahis Giriş
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahismarsbahis girişcasibom girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twittermarsbahis girişmarsbahismarsbahis girişvozol puffheetsheetscasibom girişmarsbahismarsbahisMedyumgrandpashabetgüvenilir bahis sitelerimarsbahiskestane balınakliyatnakliyatmarsbahismarsbahis girişcasibom girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twittermarsbahis girişmarsbahismarsbahis girişvozol puffheetsheetscasibom girişmarsbahismarsbahisMedyumgrandpashabetgüvenilir bahis sitelerimarsbahis