Headlines

    اینجن آلٹن کی پاکستان میں آمد، وزیراعلٰی نے ایسا تحفہ دیا کہ روایت زندہ کر دی۔۔۔

    اینجن آلٹن کی پاکستان میں آمد، وزیراعلٰی نے ایسا تحفہ دیا کہ روایت زندہ کر دی۔۔۔

    لاہور (نیوز ڈسک) ترک ڈرامہ ارتغل غازی میں ارتغل کا کردار ادا کرنے والا اداکار اینجن آلٹن گزشتہ چند دنوں سے پاکستان میں ذاتی کام کی غرض سے آیا تھا۔

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، لاہور میں موجود ہونے کی وجہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اینجن آلٹن کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں بلوایا اور انکے میزبان بنے۔ وزیراعلیٰ نے انھوں وزیراعلٰی ہاؤس کی شیلڈ دی اور ساتھ ہی روایتی قسم کے اور بھی تحائف دیے، جو کہ تصاویر میں دیکھے جا سکتے ہے۔ یہ تصاویر وزیراعلٰی ہاؤس پنجاب کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے شئیر کی گئی ہیں۔

    Advertisement