Headlines

    پنڈال میں جانےسے پہلے ہی شیر کو پکڑ کر لیا گیا، نواز لیگ کو بڑا دھچکا۔۔

    پنڈال میں جانےسے پہلے ہی شیر کو پکڑ کر لیا گیا، نواز لیگ کو بڑا دھچکا۔۔

    لاہور (نیوز ڈسک) آج مورخہ 13 دسمبر کو پاکستان ڈیموکریٹکس موومنٹ کا لاہور میں مینار پاکستان کے مقام پر ایک بہت بڑا جلسہ ہونے جارہا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق، لکشمی چوک کے مقام پر نواز لیگ کے ورکرز نے ریلی کے دوران اپنی گاڑھی پر شیر کی نمائش کی تھی۔ جس پر محکمہ وائلڈ لائف نے کاروائی کر کے شیر کو پکڑ کر لاہور چڑیا گھر کر میں منتقل کر دیا۔

    Advertisement

    دوسری طرف شیر کے مالک کو اور اس کے ساتھ دوستوں کو پکڑ لیا گیا ہے، جن کے خلاف قانون کے مطابق کروائی کی جائی گی اور انکو 8000 روپے جرمانہ کر دیا گیا ہے۔

    اس کا ساتھ ساتھ، آپ کو بتاتے چلے کہ پنجاب حکومت نے جلسہ میں شامل ہونے والے کافی لوگوں کے خلاف قانونی کروائی شروع کر دی ہے، جو کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر پر عمل درآمد نہیں کر رہے۔

    Advertisement

    مریم نواز کے مطابق، قیادت نے جلسوں میں کسی بھی قسم کے جانور لانے سے منع کیا ہے۔