Headlines

    شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کی خراب طبعیت کی اصلیت بتا دی۔۔۔۔

    شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کی خراب طبعیت کی اصلیت بتا دی۔۔۔۔

    لاہور (نیوز ڈسک) گزشتہ چند دنوں سے یہ افواہیں سوشل میڈیا پر چل رہی تھی کہ شاہد آفریدی کی بیٹی کی طبعیت خراب ہے، شاہد آفریدی نے اس افواہوں کی باقاعدہ تردید کر دی۔

    تفصیلات کے مطابق، شاہد آفریدی نے کہا کہ انکی بیٹی کے بارے میں سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں چل رہی ہے کہ انکی بیٹی بیمار ہے۔ انھوں نے کہا کہ انکی بیٹی بلکل ٹھیک ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کے لوگوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور جھوٹی خبریں پھیلانے پرہیز کرنا چاہیے۔

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ ہفتہ سے یہ افواہیں چل رہی تھی کہ شاہد آفریدی کسی ذاتی وجہ سے فوری طور پر لنکا پرئمیر لیگ 2020 چھوڑ کر واپس گھر آگئے۔ اور وجہ یہ بتائی جارہی تھی کہ انکی بیٹی کافی بیمار ہے اور وہ ہسپتال ہے اس لئے شاہد آفریدی کو سب کچھ چُھور چھار کر گھر واپس آنا پڑا۔

    اس سے پہلے 6 دسمبر کو شاہد آفریدی نے انسٹا گرام سے پوسٹ کرتے ہوئے اپنی بیٹی کو سالگرہ کی مبارک باد دی تھی۔

    Advertisement