لاہور (نیوز ڈسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بارے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، انکا میچ کھیلنا مشکل میں پڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق، اتوار کے دن پاکستان کی کرکٹ ٹیم پریٹکس کر رہی تھی کہ اسی دوران پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے دائے ہاتھ کے انگوٹھے میں چوٹ آگئی اور انھے ہسپتال لے جایا گیا،
وہاں سے کئیے گئیے ایکسرے سے پتہ چلا کہ ان کے انگوٹھے کی چوٹ گہری ہے، جس کی وجہ وہ کھیلنے کے لئے ان فیٹ قرار دے دیئے گئے ہے۔
اطلاعات کے مطابق، بابر اعظم کم از کم 12 دن تک نہیں کھیل سکے گے۔ جس کے نتیجہ میں وہ 18، 20 اور 22 دسمبر کا میچ نہیں کھیل سکے گے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے امام الحق کا بھی بائیاں انگوٹھا فیکچر ہوا ہے، جس کی وجہ سے وہ بھی کھیلنے سے قاصر ہے، کیونکہ انکوں بھی ڈاکٹر نے 12 دن کے لئے آرام کرنے کو کہا ہے۔