Headlines

    آلٹن (ارتغل) کی پاکستان آنے کی وجہ سامنے آگئی، کتنے پیسے لے کر پاکستان آیا، اہم انکشافات۔۔

    آلٹن (ارتغل) کی پاکستان آنے کی وجہ سامنے آگئی، کتنے پیسے لے کر پاکستان آیا، اہم انکشافات۔۔

     

    لاہور (نیوز ڈسک) گزشتہ دنوں ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ارتغل غازی کے مرکزی کردار ارتغل پاکستان کے شہر لاہور میں دو دن کے دورے پر آئے ہوئے تھے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، ایک نجی چینل کو انٹریوں دیتے ہوئے، چوہدر ٹیکسٹائلز کے مالک کاشف ضمیر نے بتایا کہ انکا آلٹن یعنی ارتغل کے ساتھ 10 لاکھ ڈالر میں معاہدہ طہ ہوا تھا۔ اور مزید 80 ہزار انکی ایجنسی فیس دی۔

     

    Advertisement

    معاہدہ کے مطابق، ارتغل نے چوہدری ٹیکسٹالز کی پروڈکٹس کی تشہیر کرنی ہے۔ اتغل کو 5 لاکھ ڈالر پاکستان آنے پر دیا گیا، جس میں وہ دن پاکستان آئے تاکہ چوہدری ٹیکسٹائل سے معاہدہ سائن کر لے۔ اس کے بعد انکو بقیہ 5 لاکھ ڈالر فوٹو گرافی کرنے کے بعد دیئے جائے گے۔ تاہم ابھی تک اس بات کا تعین نہیں ہوا کہ دوبارہ آلٹن صاحب پاکستان کب آئے گے کیونکہ چوہدری ٹیکسٹائلز کے پروڈکٹس کی تشہیر کی غرض سے انھوں نے فوٹوگرافی کرنے پاکستان آنا ہے۔

     

    Advertisement