Headlines

    شعیب اختر بھی میدان میں آگئے، محمد عامر کو نکالے جانے کے بارے میں اہم اعلان کر دیا..

    شعیب اختر بھی میدان میں آگئے، محمد عامر کو نکالے جانے کے بارے میں اہم اعلان کر دیا..

     

    راوالپنڈی (نیوز ڈسک) شعیب اختر بھی اس معاملہ میں دخل اندازی کئے بغیر نا رہ سکے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، دو دن پہلے محمد آصف جو کہ پاکستان کے بہت اچھے کھلاڑی تھے، انھوں ںے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی قیادت نے ایسا ماحول پیدا کردیا ہے کہ وہ اب اور کھیلے نہیں سکتے۔ اس لئے وہ مجبور ہو کر یہ فیصلہ کر رہے ہے۔

     

    Advertisement

    اس پر شعیب اختر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر کا رُخ کیا اور ٹوئیٹ میں کہا کہ محمد آصف کو مجھے دے دو اور پھر دیکھنا یہ کیسے آپ کو کرکٹ کے میدان حیران کرتا ہے۔

    Advertisement