Headlines

    اب غلط کام کرنے والوں کا بچنا بہت مشکل، تحریک انصاف کا ایک اور کارنامہ

    صدر ڈاکٹر عارف علوی نے خواتین اور بچوں کے ساتھ غلط کام کرنے والے کے مقدمات کی جلد سماعت کے لئے آرڈیننس 2020 منظور کر لیا۔

     

    صدر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس آرڈیننس کے تحت غلط کام کرنے کے مقدمات چلانے کے لئے ملک میں ہر جگہ خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں گی۔

    Advertisement

     

    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عدالتوں کو چار ماہ میں مقدمات ختم کرنا ہوں گے۔

     

    Advertisement

    اس آرڈیننس کے تحت سپیشل سیل بھی قائم کیے جائیں گے۔ وہ اس واقعے کے چھ گھنٹوں کے اندر MLC کرانے کے ذمہ دار ہوں گے۔

    نئے منظور شدہ آرڈیننس 2020 کی نمایاں خصوصیات یہ ہیں

    Advertisement